اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلسطین کی ایک پہاڑی کی غار میں ایک سال سے رہنے والے ایک گھرانے کو آخر کار صہیونی حکومت نے اذیت کرنا شروع کر دیا اور انہیں اس غار سے نکل جانے کا حکم دے دیا گیا۔

11 اگست 2020 - 17:12